عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِيرَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلاثًا، وَهُوَ مَرِيضٌ قَالَ:" لَهَا الْمِيرَاثُ إِنْ مَاتَ وَهِيَ فِي الْعِدَّةِ، فَإِذَا انْقَضَتْ عِدَّتُهَا فَلا مِيرَاثَ لَهَا"، قَالَ هُشَيْمٌ: وَبِهِ نَأْخُذُ.
انگریزی ترجمہ
Ibrahim said regarding a man who divorces his wife three times while ill: "She has the right of inheritance if he dies while she is in the waiting period. Once her waiting period ends, she has no inheritance." Hushaym said: "We follow this opinion."
اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ جو شخص بیماری میں بیوی کو تین طلاقیں دے، اگر بیوی عدت میں ہو تو وارث ہو گی، اگر عدت ختم ہو جائے تو وراثت نہیں ملے گی، اور ہم اسی پر عمل کرتے ہیں۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3144]
