عربی (اصل)
نا نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ ابْنِ جَرِيحٍ، عَمَّنْ حَدَّثَهُ، عَنِابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ:" إِذَا آلَى ثُمَّ طَلَّقَ فَهُمَا كَفَرَسَيْ رِهَانٍ".
انگریزی ترجمہ
Ibn Mas'ud said: "If a man takes an oath of abstinence and then divorces, they are like two racing horses."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اگر کوئی شخص ایلاء کرے پھر طلاق دے تو یہ دونوں ایسے ہیں جیسے دو دوڑتے گھوڑے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3104]
