عربی (اصل)
نا نا أَبُو وَكِيعٍ عَنْ أَبِي فَزَارَةَ , عَنِابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ قَالَ:"إِنَّمَا الإِيلاءُ فِي الْغَضَبِ".
انگریزی ترجمہ
Ibn 'Abbas said: "Ila' is only (valid) when done in anger."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا:”ایلاء صرف غضب کی حالت میں ہوتا ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3053]
