عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا أَشْعَثُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ ذَلِكَ أَيْضًا.
انگریزی ترجمہ
Al-Sha'bi also held this view.
اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا:”ہر قسم جو مجامعت سے روکے ایلاء ہے۔“حضرت شعبی رحمہ اللہ نے بھی یہی کہا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3048]
