عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، وَمُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَمُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُمْ قَالُوا فِيالْعَبْدِ إِذَا ظَاهَرَ مِنِ امْرَأَتِهِ:" يَصُومُ شَهْرَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ".
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan, Ibrahim, and al-Sha'bi all said regarding a slave who makes zihar from his wife: "He must fast two consecutive months."
اردو ترجمہ
حضرت حسن، حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی رحمہم اللہ نے فرمایا:”غلام اگر بیوی سے ظہار کرے تو دو مسلسل مہینے روزے رکھے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3036]
