عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، أنا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي امْرَأَةٍ ظَاهَرَتْ مِنْ زَوْجِهَا، قَالَ:" لَيْسَ بِشَيْءٍ، إِنَّمَاالظِّهَارُ لِلرِّجَالِ".
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan said: "If a woman makes zihar from her husband, it has no effect. Zihar is only for men."
اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا:”اگر عورت شوہر سے ظہار کرے تو وہ کچھ بھی نہیں، ظہار صرف مردوں کے لیے ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3024]
