عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ قَالَ:" لا يُجْزِئُ عِتْقُ الصَّبِيِّ فِي كَفَّارَةِ الظِّهَارِ".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim said: "Freeing a minor (child slave) does not suffice for the expiation of zihar."
اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا:”ظہار کے کفارے میں نابالغ غلام کا آزاد کرنا کافی نہیں۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3012]
