عربی (اصل)
نا نا هُشَيْمٌ، أنا حَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، نا عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّعُمَرَ، قَالَ فِيرَجُلٍ ظَاهَرَ مِنْ ثَلاثِ نِسْوَةٍ، قَالَ:" عَلَيْهِ كَفَّارَةٌ وَاحِدَةٌ".
انگریزی ترجمہ
Sa'id ibn al-Musayyib narrated that 'Umar said regarding a man who makes zihar from three of his wives: "He owes one expiation."
اردو ترجمہ
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا:”اگر کوئی شخص تین عورتوں سے ظہار کرے تو اس پر ایک ہی کفارہ لازم ہو گا۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3008]
