عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" إِنْ وَاقَعَ الْمُظَاهِرُ قَبْلَ أَنْ يُكَفِّرَ فَلْيُمْسِكْ عَنْ غِشْيَانِهَا، وَلْيَسْتَغْفِرِ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ وَيَتُبْ إِلَيْهِ، وَيُكَفِّرْ كَفَّارَةً وَاحِدَةً".
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan said: "If the one who has made zihar has relations before paying the expiation, he must refrain from intimate relations, seek Allah's forgiveness and repent to Him, and pay one expiation."
اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا:”مظاہر اگر کفارہ سے پہلے بیوی سے تعلق کرے تو اس پر لازم ہے کہ رک جائے، اللہ سے استغفار کرے اور ایک کفارہ ادا کرے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3005]
