عربی (اصل)
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، قَالَ: أنا أَشْعَثُ بْنُ حَسَّانَ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا مِجْلَزٍ عَنْ رَجُلٍ، قَالَ:إِنْ دَخَلْتُ دَارَ فُلانٍ فَامْرَأَتُهُ طَالِقٌ ثَلاثًا، قُلْتُ: إِلا إِنْ شَاءَ اللَّهُ، إِلا إِنْ يَشَأِ اللَّهُ، قَالَ أَبُو مِجْلَزٍ:" أَلَيْسَ قَدِ اسْتُثْنَى لِيَدْخُلَهَا إِنْ شَاءَ".
انگریزی ترجمہ
Abu Mijlaz said regarding a man who says: "My wife is divorced three times if I enter the house of so-and-so" and then adds "God willing": "Has he not made an exception? Then he may enter the house if he wishes."
اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز رحمہ اللہ نے فرمایا:”اگر کوئی کہے کہ اگر میں فلاں کے گھر میں داخل ہو جاؤں تو میری بیوی تین طلاق ہے، پھر ساتھ ان شاء اللہ کہہ دے تو داخل ہو سکتا ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2993]
