عربی (اصل)
نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" إِنْ كَانَ طَلَّقَهَا ثَلاثًا فَلْيَنْكِحْ".
انگریزی ترجمہ
'Ata' said: "If he has given her three divorces (irrevocable), then let him marry (another woman)."
اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ نے فرمایا:”اگر طلاق تین بار دے دی ہو تو چاہے تو نکاح کر لے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2922]
