عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاسُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: أَخْبَرَنَاحُصَيْنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنِيمُرَّةُ الْهَمْدَانِيُّ، عَنِابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ:" الصِّرَاطُ عَلَى النَّارِ، يَمُرُّ أَوَّلُهُمْ مِثْلَ الْبَرْقِ، ثُمَّ كَالطَّيْرِ، ثُمَّ كَالْفَرَسِ الْجَوَادِ، وَآخِرُهُمْ يَمُرُّ حَبْوًا، وَالْمَلائِكَةُ قِيَامٌ مَعَهُمْ كَلالِيبُ مِنْ نَارٍ، يَخْطَفُونَ النَّاسَ يَمِينًا وَشِمَالا، حَتَّى يَقْذِفُوهُمْ فِي النَّارِ".
انگریزی ترجمہ
Ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) said: "The one who carries the Quran should be known by his night when people are sleeping, by his day when people are indulging, by his sadness when people are cheerful, by his weeping when people are laughing, by his silence when people are chattering, and by his humility when people are boasting."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ صراط جہنم کے اوپر ہے، کچھ لوگ اس پر بجلی کی طرح گزریں گے، پھر کچھ پرندے کی مانند، پھر کچھ تیز رفتار گھوڑے کی طرح، اور کچھ گھٹنوں کے بل چل کر گزریں گے، اور فرشتے وہاں کھڑے ہوں گے، ان کے پاس آگ کے کنڈے ہوں گے، وہ لوگوں کو دائیں اور بائیں سے پکڑ کر جہنم میں ڈال دیں گے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 174]
