عربی (اصل)
ناهُشَيْمٌ، قَالَ: أنادَاوُدُ، عَنِالشَّعْبِيِّ، عَنْمَسْرُوقٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَحَلَفَ لِحَفْصَةَ أَنْ لا يَقْرَبَ أَمَتَهُ , قَالَ:" هِيَ عَلَيَّ حَرَامٌ"، فَنَزَلَتِ الْكَفَّارَةُ لِيَمِينِهِ، وَأُمِرَ أَنْ لا يُحَرِّمَ مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَهُ.
انگریزی ترجمہ
Masruq narrated: "The Messenger of Allah (peace be upon him) swore to Hafsah that he would not approach his slave-girl, saying: 'She is forbidden to me.' Then the verse of expiation was revealed for his oath, and he was commanded not to forbid what Allah had made lawful for him."
اردو ترجمہ
حضرت مسروق رحمہ اللہ نے فرمایا: رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا سے قسم کھائی تھی کہ اپنی باندی سے قربت نہیں کریں گے اور فرمایا:”وہ مجھ پر حرام ہے۔“پھر کفارہ کا حکم نازل ہوا اور حکم دیا گیا کہ اللہ کی حلال کردہ چیز کو حرام نہ کرو۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2886]
