عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ:" يَطَؤُهَا وَلا شَيْءَ عَلَيْهِ".
انگریزی ترجمہ
Masruq said regarding declaring a slave-girl forbidden: "He may have relations with her and nothing is due upon him."
اردو ترجمہ
حضرت مسروق رحمہ اللہ نے فرمایا:”وہ اپنی باندی سے ہمبستری کرے اور اس پر کوئی چیز لازم نہ ہو۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2884]
