عربی (اصل)
نا قُرَيْرٌ، عَنْ عِيسَى بْنِ عُمَرَ الْفَارِقِيِّ الْحِزَامِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ،فِيمَنْ قَالَ: الْحِلُّ عَلَيْهِ حَرَامٌ" يَمِينٌ مِنَ الأَيْمَانِ يُكَفِّرُهَا".
انگریزی ترجمہ
Sa'id ibn Jubayr said regarding one who says "all lawful things are forbidden to me": "It is an oath that requires expiation."
اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا:”جو کہے: حلال مجھ پر حرام ہے، تو یہ قسم ہے اور اس کا کفارہ دینا ہو گا۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2870]
