عربی (اصل)
نا عَتَّابٌ، قَالَ: أنا خُصَيْفٌ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ:" الْبَتَّةُ ثَلاثٌ".
انگریزی ترجمہ
Sa'id ibn al-Musayyib said: "Al-battah counts as three divorces."
اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے فرمایا:”البتہ تین طلاقوں کے برابر ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2852]
