عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَافَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الأَنْصَارِيِّ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ:" إِذَا حَلَّيْتُمْ مَصَاحِفَكُمْ، وَزَخْرَفْتُمْ مَسَاجِدَكُمْ، فَالدَّمَارُ عَلَيْكُمْ".
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan (al-Basri) said: "By Allah, no one sits with the Quran except that he rises from it with either increase or decrease - increase in guidance and decrease in blindness, or increase in blindness and decrease in guidance."
اردو ترجمہ
ابو سعید انصاری رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جب تم اپنے مصاحف کو مزین کرو گے اور اپنی مساجد کو نقش و نگار سے آراستہ کرو گے تو تم پر ہلاکت آ جائے گی۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 165]
