عربی (اصل)
نا نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: قَالَابْنُ مَسْعُودٍ:" إِذَا جَعَلَ الرَّجُلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِ رَجُلٍ فَقَامَ الرَّجُلُ قَبْلَ أَنْ يَقْضِيَ فِي ذَلِكَ شَيْئًا، فَلا أَمْرَ لَهُ".
انگریزی ترجمہ
Ibn Mas'ud said: "If a man places his wife's matter in the hands of another man, and that man leaves before deciding anything, he has no authority."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا:”جب مرد اپنی بیوی کا معاملہ کسی مرد کے سپرد کرے اور وہ مرد فیصلہ کرنے سے پہلے اٹھ جائے تو اب اس کا کوئی اختیار نہیں۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2814]
