عربی (اصل)
نا نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا حَجَّاجٌ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ سُحَيْمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْعُمَرَ، قَالَ:" أَرْبَعَةٌ يُمْسِي اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ وَهُوَ عَلَيْهِمْ سَاخِطٌ، وَيُصْبِحُ وَهُوَ عَلَيْهِمْ غَضْبَانُ: الْمُتَشَبِّهُونَ مِنَ الرِّجَالِ بِالنِّسَاءِ، وَالْمُتَشَبِّهَاتُ مِنَ النِّسَاءِ بِالرِّجَالِ، وَالَّذِي يَأْتِي بَهِيمَةً، وَالْعَامِلُ بِعَمَلِ قَوْمِ لُوطٍ". وَقَالَ عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ:" أَرْبَعٌ جَائِزَاتٌ عَلَى كُلِّ أَحَدٍ: الْعِتَاقُ، وَالطَّلاقُ، وَالنُّذُورُ، وَالنِّكَاحُ".
انگریزی ترجمہ
'Umar said: "Four types of people incur Allah's anger evening and morning: men who imitate women, women who imitate men, those who have relations with animals, and those who commit the act of the people of Lut." And 'Umar said: "Four things are binding upon everyone: freeing a slave, divorce, vows, and marriage."
اردو ترجمہ
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا:”چار لوگ ایسے ہیں کہ شام کو اللہ ان پر ناراض ہوتا ہے اور صبح ان پر غضبناک: مردوں کا عورتوں سے مشابہت اختیار کرنا، عورتوں کا مردوں سے مشابہت اختیار کرنا، جانور کے ساتھ بدفعلی کرنا اور قوم لوط کا عمل کرنا۔“اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا:”چار چیزیں سب پر جائز اور لازم ہیں: آزادی، طلاق، نذر اور نکاح۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2788]
