عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أنا أَشْعَثُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ، قَالَ:" إِنْ قَبِلُوهَا فَوَاحِدَةٌ، وَإِنْ لَمْ يَقْبَلُوهَا فَلا شَيْءَ".
انگریزی ترجمہ
'Abdullah (ibn Mas'ud) said: "If her family accepts her, it is one divorce. If they do not accept her, it is nothing."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اگر بیوی کو گھر والے قبول کر لیں تو ایک طلاق ہو گی اور اگر قبول نہ کریں تو کچھ نہیں ہو گا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2776]
