عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، فِيرَجُلٍ يَقْذِفَ امْرَأَتَهُ ثُمَّ طَلَّقَهَا ثَلاثًا , قَالَ:" لا يُلاعِنُ".
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan said: "If a man accuses his wife of adultery and then divorces her three times, there is no li'an."
اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر کسی نے پہلے بیوی پر تہمت لگائی پھر تین طلاقیں دیں تو لعان نہیں ہو گا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2749]
