عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاهُشَيْمٌ، عَنْيَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، عَنْعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَافِعِ بْنِ لَبِيبَةَ، قَالَ: قُلْتُلابْنِ عُمَرَ:" قَرَأْتُ الْمُفَصَّلَ فِي رَكْعَةٍ، فَقَالَ:" أَفَعَلْتُمُوهَا؟ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَوْ شَاءَ أَنْ يُنَزِّلَهُ جُمْلَةً وَاحِدَةً فَعَلَ، أَعْطُوا كُلَّ سُورَةٍ حَظَّهَا مِنَ الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ".
انگریزی ترجمہ
Jabir ibn 'Abdullah (may Allah be pleased with them both) narrated from the Prophet (peace be upon him) who said: "The most beautiful people in voice when reciting the Quran are those who, when you hear them recite, you see that they fear Allah."
اردو ترجمہ
عبدالرحمن بن نافع رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے میں نے کہا: میں نے مفصل سورتیں ایک رکعت میں پڑھ لیں۔ تو انہوں نے فرمایا: کیا تم نے ایسا کیا؟ اگر اللہ عزوجل چاہتے تو اسے ایک ساتھ نازل فرما دیتے۔ ہر سورہ کو اس کے رکوع اور سجدے کا حق دیا کرو۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 157]
