عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، نا الأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ أَصْحَابُ عَبْدِ اللَّهِ , يَقُولُونَ:" يَهْدِمُ النِّكَاحُ الثَّلاثَ، وَلا يَهْدِمُ الْوَاحِدَةَ وَالثِّنْتَيْنِ".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim said: "The companions of 'Abdullah (ibn Mas'ud) used to say: 'Marriage (to another husband) demolishes three divorces, but does not demolish one or two.'"
اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے اصحاب فرماتے تھے کہ نکاح تین طلاق کو ختم کرتا ہے، ایک یا دو کو نہیں۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2716]
