عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَافُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْمَنْصُورٍ، عَنْإِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَالأَسْوَدُيَخْتِمُ الْقُرْآنَ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ فِي كُلِّ لَيْلَتَيْنِ، وَيَنَامُ فِيمَا بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ، وَكَانَ يَخْتِمُ فِيمَا سِوَى ذَلِكَ فِي سِتَّةٍ".
انگریزی ترجمہ
Sa'd ibn Abi Waqqas (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The best remembrance (dhikr) is the Quran."
اردو ترجمہ
ابراہیم رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ اسود رحمہ اللہ رمضان میں ہر دو رات میں قرآن ختم کرتے، اور مغرب اور عشاء کے درمیان سوتے، جبکہ دیگر ایام میں چھ دن میں ختم کرتے تھے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 151]
