عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، سَأَلْتُ ابْنَ أَبِي لَيْلَى , فَقَالَ مِثْلَ ذَلِكَ، إِلا أَنَّهُ قَالَ:" وَمَا كَانَ مِنْ مَتَاعٍ يَكُونُ لِلرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ، فَهُوَ لِلرَّجُلِ حَيٌّ كَانَ أَوْ مَيِّتٌ".
انگریزی ترجمہ
Ibn Abi Layla said: "Whatever belongings are common to both men and women belong to the man, whether he is alive or dead."
اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ جو سامان مردوں اور عورتوں دونوں کا ہوتا ہے وہ زندہ ہو یا مردہ مرد کا ہوگا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2677]
