عربی (اصل)
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، نا حَجَّاجٌ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ سَمِعَهُ يَقُولُ مِثْلَ ذَلِكَ.
انگریزی ترجمہ
'Ata' also said the same — that divorce does not take effect during an irrevocable waiting period.
اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ نے بھی یہی فرمایا کہ عدت بائنہ میں طلاق لاحق نہیں ہوتی۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2657]
