عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ:" لَيْسَ الطَّلاقُ بَعْدَ الْخُلْعِ شَيْئًا".
انگریزی ترجمہ
'Ikrimah said: "Divorce after khul' has no effect."
اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ نے فرمایا: خلع کے بعد طلاق کی کوئی حیثیت نہیں۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2655]
