عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" يُقْضَى لِلْمَرْأَةِ عَلَى زَوْجِهَا فِي قُوتِهَا نِصْفُ صَاعِ بُرٍّ كُلَّ يَوْمٍ".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim al-Nakha'i said: "A woman's daily sustenance from her husband is ruled to be half a sa' of wheat per day."
اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: عورت کا نفقہ اس کے شوہر پر یومیہ آدھا صاع گیہوں مقرر کیا جائے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2578]
