عربی (اصل)
نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سُئِلَ عَنْنِسَاءٍ طُلِّقْنَ فِي الْقَنَاطِرِ، فَقَدِمْنَ الْكُوفَةَ،" فَأَمَرَهُنَّ إِبْرَاهِيمُ أَنْ يَرْجِعْنَ حَيْثُ طُلِّقْنَ يَعْتَدِدْنَ بِهَا".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim al-Nakha'i was asked about women who were divorced at al-Qanatir and came to Kufa. He ordered them to return to where they were divorced and observe their waiting period there.
اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے ان عورتوں کو حکم دیا جو قناطر میں طلاق یافتہ ہو کر کوفہ آگئی تھیں: وہیں جا کر عدت گزارو جہاں طلاق ہوئی تھی۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2543]
