عربی (اصل)
نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا لا تَخْرُجُ إِلا فِي حَقٍّ، عِيَادَةِ وَالِدٍ، أَوْ ذِي قَرَابَةٍ تَصِلُهُ، وَلا تَبِيتُ إِلا فِي بَيْتِهَا".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim al-Nakha'i said: "A widow should only go out for visiting a parent, maintaining ties with a relative, and she should not spend the night anywhere but in her own home."
اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: بیوہ عورت صرف والد یا قریبی رشتہ دار کی عیادت کے لیے گھر سے نکلے اور رات اپنے گھر میں گزارے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2524]
