عربی (اصل)
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا أَشْعَثُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: قَالَعَبْدُ اللَّهِ:" السُّنَّةُ بِالنِّسَاءِ فِي الطَّلاقِ وَالْعِدَّةِ".
انگریزی ترجمہ
Al-Sha'bi reported that Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) said: "The Sunnah in divorce and waiting period follows the status of the women."
اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: طلاق اور عدت کا حکم عورتوں کے متعلق ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2509]
