عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مَنْصُورٌ، وَيُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ ," أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِيالأَمَةِ إِذَا أُعْتِقَتْ وَلَهَا زَوْجٌ حُرٌّ فَلا خِيَارَ لَهَا، وَإِنْ كَانَ عَبْدًا فَلَهَا الْخِيَارُ".
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan al-Basri used to say regarding a slave-woman who is freed while married to a free man: "She has no choice. But if her husband was a slave, she has a choice."
اردو ترجمہ
اگر لونڈی آزاد ہو جائے اور شوہر آزاد ہو تو کوئی اختیار نہیں، اگر شوہر غلام ہو تو اختیار ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2428]
