عربی (اصل)
نا خَالِدٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" الْعِدَّةُ مِنْ يَوْمِ مَاتَ أَوْ يَوْمِ طَلَّقَ".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim al-Nakha'i also said: "The waiting period begins from the day of death or the day of divorce."
اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے بھی فرمایا: عدت موت یا طلاق کے دن سے ہوگی۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2390]
