عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" الْعِدَّةُ مِنْ يَوْمِ مَاتَ أَوْ طَلَّقَ".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim al-Nakha'i said: "The waiting period begins from the day he died or divorced her."
اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: عدت وفات یا طلاق کے دن سے شمار ہوگی۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2377]
