عربی (اصل)
نا نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، وَسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِابْنِ عُمَرَ، قَالَ:" تَعْتَدُّ مِنْ يَوْمِ مَاتَ أَوْ طَلَّقَ".
انگریزی ترجمہ
Ibn Umar said: "She observes her waiting period from the day he died or divorced her."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: عورت عدت اسی دن سے گزارے گی جس دن شوہر فوت ہو یا طلاق دے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2374]
