عربی (اصل)
نَا هُشَيْمٌ، نَا جُوَيْبِرٌ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ:" أَوَ لَمْ يَرَوْا أَنَّا نَفْتَحُ لِمُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الأَرْضَ بَعْدَ الأَرْضِ، أَفَهُمُ الْغَالِبُونَ؟ بَلِ اللَّهُ وَرَسُولُهُ هُمُ الْغَالِبُونَ".
انگریزی ترجمہ
Al-Dahhak (may Allah have mercy on him) said regarding the same verse: 'Have they not seen that We open for Muhammad (peace be upon him) one land after another? Are they the victors? Rather, Allah and His Messenger are the victors.'
اردو ترجمہ
ضحاک رحمہ اللہ نے فرمایا:﴿أَوْ لَمْ يَرَوْا أَنَّا نَأْتِي الْأَرْضَ نَنْقُصُهَا مِنْ أَطْرَافِهَا﴾یعنی کیا یہ لوگ نہیں دیکھتے کہ اللہ نے محمدصلی اللہ علیہ وسلمکے لیے ایک زمین کے بعد دوسری زمین کو فتح کیا؟ کیا یہ غالب ہوں گے؟ نہیں، بلکہ اللہ اور اس کا رسول ہی غالب ہوں گے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1175]
