عربی (اصل)
نَا هُشَيْمٌ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: قُرِئَ عَلَيْنَا كِتَابُ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ: إِلا مَنْ رَحِمَ رَبُّكَ سورة هود آية 119 , قَالَ:" أَهْلُ الرَّحْمَةِ لا يَخْتَلِفُونَ".
انگریزی ترجمہ
Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with them both) said: 'When this verse was revealed to the Messenger of Allah (peace be upon him): "So remain on a right course as you have been commanded" (Hud: 112), the Prophet (peace be upon him) said: "Surah Hud and its sisters have turned my hair gray."'
اردو ترجمہ
ضحاک رحمہ اللہ نے فرمایا: جب ہم پر عمر بن عبد العزیز کا خط پڑھا گیا جس میں اللہ عزوجل کا فرمان﴿إِلَّا مَنْ رَحِمَ رَبُّكَ﴾یعنی سوائے اس کے جس پر تیرے رب نے رحم فرمایا درج تھا، تو فرمایا: اہلِ رحمت اختلاف نہیں کرتے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1105]
