عربی (اصل)
نَا هُشَيْمٌ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ:" بِفَضْلِ اللَّهِ: الْقُرْآنُ، وَبِرَحْمَتِهِ: الإِسْلامُ".
انگریزی ترجمہ
Al-Dahhak (may Allah have mercy on him) said: '"The bounty of Allah" means the Quran, and "His mercy" means Islam.'
اردو ترجمہ
ضحاک رحمہ اللہ نے فرمایا:«بِفَضْلِ اللَّهِ»یعنی اللہ کے فضل کے ساتھ، یعنی قرآن،«وَبِرَحْمَتِهِ»یعنی اور اس کی رحمت کے ساتھ، یعنی اسلام۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1065]
