عربی (اصل)
نَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُهَاجِرٍ أَبِي الْحَسَنِ، قَالَ:" أَتَيْتُ أَبَا وَائِلٍ وَحْدَهُ، فَقَالَ: رُدَّهَا. فَضَعْهَا مَوَاضِعَهَا، قُلْتُ: فَمَا أَصْنَعُ بِنَصِيبِ الْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ؟ قَالَ: رُدَّهُ عَلَى آخَرِينَ".
انگریزی ترجمہ
Abu Wa'il (may Allah have mercy on him) said: 'Return the zakah and put it in its proper places.' I asked: What should I do with the share of those whose hearts are to be reconciled? He said: 'Redistribute it among the other categories.'
اردو ترجمہ
ابو وائل رحمہ اللہ نے فرمایا: اسے لوٹا کر اس کے اصل مستحقین کو دے دو، میں نے کہا: مؤلفۃ القلوب یعنی جن کے دلوں کو اسلام کی طرف مائل کرنا مقصود ہو کے حصے کا کیا کروں؟ فرمایا: اسے دوسرے مستحقین میں تقسیم کر دو۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1022]
