عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَافُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْمُسْلِمٍ الأَعْوَرِ، قَالَ:" كَتَبَ رَجُلٌ، يُقَالُ لَهُ: عَبْدُ الرَّحْمَنِ لِمُجَاهِدٍ مُصْحَفًا، فَأَعْطَاهُ خَمْسَ مِائَةِ دِرْهَمٍ".
انگریزی ترجمہ
Muslim al-A'war narrated: "A man called 'Abd al-Rahman wrote a mushaf for Mujahid, and he gave him five hundred dirhams."
اردو ترجمہ
مسلم اعور رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص جس کا نام عبدالرحمن تھا، اس نے مجاہد رحمہ اللہ کے لیے مصحف لکھا، تو اس نے اسے پانچ سو درہم دیے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 102]
