عربی (اصل)
وعن قبيصة بنت أبي عبيد، عن بعض أزواج النبي صلى الله عليه وسلم، ورضي الله عنها، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "من أتي عرافًا فسأله عن شيء، فصدقه، لم تقبل له صلاة أربعين يومًا" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Safiyyah, daughter of Abu 'Ubaid, on the authority of some of the wives of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who said, "He who goes to one who claims to tell about matters of the Unseen and believes in him, his Salat (prayers) will not be accepted for forty days.".
اردو ترجمہ
حضرت قبیصہ بنت ابی عبید نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی بعض ازواج مطہرات سے روایت کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص کسی عرّاف (نجومی/فال دیکھنے والے) کے پاس جائے اور اس سے کچھ پوچھے اور اس کی تصدیق کرے تو اس کی نماز چالیس دن قبول نہیں ہو گی۔ (رواہ مسلم)
