راویIbn 'Abbas
عربی (اصل)
وعن ابن عباس رضى الله عنهما أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: إلبسوا من ثيابكم البياض؛ فإنها من خير ثيابكم، وكفنوا فيها موتاكم".((رواه أبو داود والترمذي))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them) reported that I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saying, "Put on white clothes because they are the best; and use them for shrouding your dead.".
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سفید کپڑے پہنو کیونکہ یہ تمہارے بہترین لباس میں سے ہیں اور اپنے مردوں کو انہی میں کفناؤ۔ (حضرت ابوداؤد، ترمذی)
