عربی (اصل)
وعن ابن عمر رضي الله عنهما قال : "نهينا عن التكلف". ((رواه البخاري)).
انگریزی ترجمہ
'Umar (may Allah be well pleased with him) said:We have been forbidden to go into excess..
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: ہمیں تکلف (بناوٹ) سے منع کیا گیا۔ (رواہ البخاری)
