راویIbn 'Umar
عربی (اصل)
عن ابن عمر رضي الله عنهما عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "لا تتركوا النار في بيوتكم حين تنامون" ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them) said:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Do not keep the fire burning in your homes when you go to bed.".
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب سونے لگو تو اپنے گھروں میں آگ جلتی نہ چھوڑو۔ (متفق علیہ)
