راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
وعنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: "إذا انقطع شسع نعل أحدكم، فلا يمشِ في الأخرى حتى يصلحها" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) said:I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saying, "When the lace of one of the shoes of any one of you is cut off, he should not walk with the other until he has got the lace repaired.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جب تم میں سے کسی کے جوتے کا تسمہ ٹوٹ جائے تو دوسرے جوتے سے نہ چلے جب تک اسے ٹھیک نہ کرا لے۔ (رواہ مسلم)
