راوی'Aishah
عربی (اصل)
وعن عائشة رضي الله عنها قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "من عمل عملا ليس عليه أمرنا فهو رد" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Aishah (may Allah be well pleased with her) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "He who does something contrary to our way (i.e., Islam) will have it rejected.".
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے کوئی ایسا کام کیا جس پر ہمارا حکم نہیں وہ مردود ہے۔ (رواہ مسلم)
