راویJabir
عربی (اصل)
عن جابر رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "لا تأكلوا بالشمال، فإن الشيطان يأكل ويشرب بشماله" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) said:I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying: "Do not eat with your left hand, because Satan eats and drinks with his left hand.".
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بائیں ہاتھ سے نہ کھاؤ کیونکہ شیطان بائیں ہاتھ سے کھاتا اور پیتا ہے۔ (رواہ مسلم)
