عربی (اصل)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: " قال الله تعالى: أنا أغنى الشركاء عن الشرك، من عمل عملا أشرك فيه معي غيري، تركته وشركه" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Almighty Allah says, 'I am the One Who is most free from want of partners. He who does a thing for the sake of someone else beside Me, I discard him and his polytheism..".
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: اللہ تعالیٰ نے فرمایا: میں شریکوں سے سب سے زیادہ بے نیاز ہوں۔ جس نے کوئی عمل کیا اور اس میں میرے ساتھ کسی اور کو شریک کیا تو میں نے اسے اور اس کے شرک کو چھوڑ دیا۔ (رواہ مسلم)
