راویAbu Khirash Hadrad bin Abu Hadrad Al-Aslami
عربی (اصل)
وعن أبي خراش حدرد بن أبي حدرد الأسلمي، ويقال السلمي الصحابي رضي الله عنه أنه سمع النبي صلى الله عليه وسلم يقول: "من هجر أخاه سنة فهو كسفك دمه".((رواه أبو داود بإسناد صحيح)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Khirash Hadrad bin Abu Hadrad Al-Aslami (may Allah be well pleased with him) said:I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saying, "Whosoever forsakes his brother for a year is like one who sheds his blood.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو خراش حدرد بن ابی حدرد اسلمی صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: جس نے اپنے بھائی سے ایک سال قطع تعلقی کی تو یہ اس کا خون بہانے کی طرح ہے۔ (رواہ ابو داؤد بإسناد صحیح)
