راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
وعنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم ، قال: " لا تناجشوا" ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Do not practise Najsh (to cheat).".
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نجش (دھوکے کے لیے قیمت بڑھانا) نہ کرو۔ (متفق علیہ)
